whatsapp-api

معزز کسٹمرز، دن بدن ایس ایم ایس کے بڑھتے ہوئے ریٹس کے تناظر میں ہماری کمپنی نے اس کے متبادل سروسز کا بندوبست کیا ہے جس کے نتیجے میں اگر آپ ایس ایم ایس کے بڑھتے ہوئے ریٹس سے پریشان ہیں اور آپ اپنے کسٹمرز کے ساتھ اپنے کاروبار کی متعلق معلومات شیئر کرنا چاہ رہے ہیں تو اس سلسلے میں آپ ہماری واٹس ایپ کی سروس کو استعمال کر سکتے ہیں

سروس کے استعمال کا طریقہ کار!

اس سروس میں آپ اپنے کسی بھی واٹس ایپ اکاؤنٹ کو Connectکر کے استعمال میں لا ہ سکتے ہیں، جس سے آپ بذریعہAPIاورویب پورٹل کے زریعے اپنا پیغام بھیج سکیں گے اور اس سروس کی سب سے منفرد خصوصیت یہ ہوگی کہ آپ اپنے پیغام کی مکمل ڈیلیوری رپورٹ حاصل کر سکیں گے، اس کے علاوہ دنیا کے کسی بھی واٹس ایپ نمبر پہ اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں اوراس کے علاوہ تحریری الفاظ کے لکھنے کی بھی کوئی مخصوص حد مقرر نہیں ہے جیسا کہ ایس ایم ایس میں صرف 160 حروف کا ایک ایس ایم ایس ہوتا ہے

خصوصیات!
  • ایک ساتھ کئی لوگوں کو اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں
  • اردو سمیت کسی بھی زبان میں اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں
  • تصاویر، آڈیو ز اورڈاکومنٹ بھیج سکتے ہیں
  • اپنا پیغام بھیجنے کے ساتھ ساتھ اپنا پیغام موصو ل بھی کرسکتے ہیں جس سے آپ Chat Bot بھی بنا سکیں گے
  • آپ کے بھیجے ہوئے ہر پیغام کی مکمل ڈیلیوری رپورٹ، ڈاؤن لوڈ کی آپشن کے ساتھ
سروس کا میعار چیک کرنے کے لیے آپ Demoسروس سے چند Test Messagesبھی بھیج سکتے ہیں

https://whatsapp247.com
Username: 923122000017
Password: 12345678

سروس کے استعمال کا طریقہ کار

اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور دیے ہوئے پیکجز میں سے کسی ایک کی خریداری کریں

مینو میں Accounts والے آپشن پہ کلک کریں

اکاؤنٹ Addہونے کے بعد Controlوالے بٹن پہ کلک کریں

اس کے بعد Start Nowوالے بٹن پہ کلک کر کے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کوScan کر لیں

اکاؤنٹ Scanہونے کے بعد آپ کو اس طرح کا View دیکھنے کو ملے گا

اب آپ کا اکاؤنٹ سروس کے استعمال کے لیے مکمل طور پر تیار ہے

معزز کسٹمرز، یہ سروس ایس ایم ایس کی قیمتوں میں بیش بہا اضافہ کی وجہ سے متعارف کروائی گئی ہے، جیسا کہ آپ جانتے ہیں واٹس ایپ اپنے صارفین کو مارکیٹنگ فری Platfrom مہیا کرتا ہے اور اپنی پوری کوشش کرتا ہے کہ واٹس ایپ کوSpam Free رکھا جائے، جس کے نتیجے میں اگر آپ واٹس ایپ پہ کسی قسم کی مارکیٹنگ یا Bulk Messages کروائیں گے تو واٹس ایپ آپ کا اکاؤنٹ بلاک کرسکتا ہے، اس لیے ہماری کسٹمرز سے درخواست ہے کہ اپنا پیغام صرف اپنے ان صارفین تک پہنچائیں جو آپ کے Message کو Spam رپورٹ نہ کریں وگرنہ آ پ کا اکاؤنٹ زیادہ Spamرپورٹس پہ واٹس ایپ کی جانب سے بلاک ہو سکتا ہے

ہماری اپنے صارفین سے درخواست ہے اس سروس کے استعمال کے لیے واٹس ایپ کا ایسا اکاؤنٹ استعمال کریں جو آپ کے لیے زیادہ اہمیت کا حامل نہ ہواوراکاؤنٹ بلاک ہونے کی صورت میں آپ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنے پڑے، مزید یہ کہ اس سروس کے استعمال کے لیے ہمیشہ واٹس ایپ کا کوئی پرانا اکاؤنٹ استعمال کیا جائے، اس سروس کے استعمال کے لیے کبھی بھی واٹس ایپ میں نیا نیا رجسٹرنمبرہرگز استعمال نہ کریں، آ پ کا نمبر کم از کم 15دن پرانا ہونا چاہیے

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک ہونے کی صورت میں ہماری کمپنی زمہ دار نہ ہوگی!